وقت بھی ازالہ نہ کرسکا جن کا
لوگ ایسے بھی کھوئے ہیں ہم نے۔
waqt bhi azala na kr saka jin ka
log aise bhi khoe hain hum ne
ہزار عشق کرو ___لیکن یہ دھیان رہے
کہ تم کو پہلی محبت کی بد دعا نہ لگے!
اور پھر ماڈرن ذمانے کی لڑکی
کہاں تھامتی ہے ایک مزدور کا ہاتھ
صبر بے مثال تھا، ہمت تھی، بلا کی میری
پر بات تیری تھی، سہنے میں ذرا وقت لگا
مت ڈھونڈنا ہمیں نفرتوں کی تپش میں
ہم صرف محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے
محبت میں ہر روز بات کرنا ضروری نہیں ہے
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا ضروری ہے
اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کی
اوّل تو میسّر ہی نہیں ہوتے کِسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وَافر نہیں ہوتے
ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چَادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے
اگر کوئی نہیں ملتا تو صرف اپنی ذات کے ساتھ رقص کرو۔
اپنے ساتھ خود کا ہونا بھی ایک نعمت ہے
0 Comments